اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لیبیا کے شہر زلیٹن میں پولیس کی ایک چھاونی پر ٹریک کے ذریعے کئے گئے بم دھماکے میں ۶۵ افراد جانبحق اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
نیجی ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹریک کے ذریعے پولیس چھاونی پر حملہ کیا گیا جس میں مجموعی طور پر ۱۲۷ لوگوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔









۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲